جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

مقبوضہ کشمیر : بھارتی ریاستی دہشت گردی سے مزید دو کشمیری شہید

14 جون, 2022 12:21

سری نگر : بھارتی فوج نے مزید دو کشمیری نوجوانوں کو دہشت گردی کا الزام لگا کر شہید کردیا۔

بھارت میں جہاں ایک طرف مسلمانوں کے گھر مسمار کیئے جارہے ہیں، وہیں مقبوضہ کشمیر میں قابض افواج نے سرچ آپریشن اور گھر گھر تلاشی کے نام پر کشمیریوں کی نسل کشی جاری رکھی ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : بھارتی حکومت مسلمانوں کو سیاسی و معاشی طور پر کمزور کرنا چاہتی ہے : وزیر اعظم

سری نگر کے علاقے بومینہ میں ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر نام نہاد سرچ آپریشن کیا، جس کے دوران مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا ہے۔ اپنا جرم چھپانے کے لیئے ایک کا تعلق پاکستان سے جوڑ دیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top