جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

‏اسلام آباد قلعہ بنا دیا، گھبرا گئے؟ معاملات پوائنٹ آف نو ریٹرن پر نہ لے جاؤ : فواد چوہدری

21 اکتوبر, 2022 12:36

اسلام آباد : پی ٹی آئی رہنماء کا کہنا ہے کہ ابھی سے گھبرا گئے؟ معاملات کو پوائنٹ آف نو ریٹرن پر نہ لے جایا جائے۔

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے سماجی میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ‏اسلام آباد اس وقت ایسے قلعے کا منظر پیش کر رہا ہے، جو بڑی فوج کے محاصرے میں ہو۔

یہ بھی پڑھیں : توشہ خانہ فیصلہ خلاف آیا، تو راستوں کو بند کرو، پتہ چلے پی ٹی آئی طاقت ہے : پرویز خٹک

انہوں نے کہا کہ ابھی تو جنگ کا آغاز ہوا ہے، ابھی سے گھبرا گئے؟ لاکھوں لوگ جب گھیراؤ کریں گے تو بھاگنے کی جگہ نہیں رہنی۔ معاملات کو پوائنٹ آف نو ریٹرن پر نہ لے کر جاؤ۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top