جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

خیبر پختونخوا میں رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی کرنے والے گروہ کا کارندہ گرفتار

16 دسمبر, 2022 12:44

کراچی : تھانہ بوٹ بیسن کی حدود میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دورام ملزم شاہ فرید کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق صوابی میں پیٹرول پمپ پر ایک کروڑ 82 لاکھ روپے کی ڈکیتی ہوئی تھی۔ ملزم شاہ فرید گروہ کا کارندہ ہے، جس سے ڈکیتی کی رقم میں اس کا حصہ اور اسلحہ بھی بر آمد کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : حکومت پیٹرول میں عوام کو 5 فیصد فائدہ بھی نہیں پہنچا رہی : مسرت جمشید چیمہ

گرفتار ملزم جیکسن تھانے میں درج مقدمے میں بھی مفرور تھا۔ ملزم ساتھیوں کے ہمراہ متعدد وارداتیں کرچکا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top