جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

کلمہ پڑھا ہے تو نماز پڑھنا میرا فرض بنتا ہے: راکھی ساونت

27 جنوری, 2023 14:18

ممبئی: بالی وڈ ڈانسر و اداکارہ راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ انہوں نے کلمہ پڑھا اور نماز پڑھنا ان کا فرض بنتا ہے۔

سوشل میڈیا پر راکھی کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ نماز پڑھتی ہیں۔

بھارتی صحافی سے گفتگو کرتے ہوئے راکھی ساونت نے کہا کہ ’میرے شوہر مسلمان ہیں اور میں نے کلمہ پڑھا ہے تو نماز پڑھنا میرا فرض بنتا ہے، میں نماز پڑھتی ہوں اور اپنے خدا سے بھی دعا کرتی ہوں، مجھے اس سے کوئی نہیں روک سکتا‘۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت میں اسلام قبول کرنے میں کوئی مشکل پیش نہیں آئی: راکھی ساونت

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Celebs.Pakistan (@celebspakistan)

یاد رہے کہ راکھی ساونت نے عادل درانی سے دوسری شادی کرلی ہے جب کہ انہوں نے اسلام قبول کرکے نام بھی فاطمہ رکھ لیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top