جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

جارج بش نے افغانستان سے فوجی انخلا کو غلطی قرار دیدیا

14 جولائی, 2021 19:15

واشنگٹن: سابق امریکی صدر جارج بش نے افغانستان سے فوجی انخلا کو غلطی قرار دے دیا۔

جرمن میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جارج بش نے کہا کہ امریکی انتظامیہ نے افغان عوام کو ظالموں کے ہاتھوں مرنے کیلئے چھوڑ دیا۔

یہ بھی پڑھیں: افغانستان میں ترک فورسز کی تعیناتی مسترد، سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا : طالبان

جارج بش کا کہنا تھا کہ طالبان کے اقتدار میں آنے سے افغان خواتین کو ناقابل بیان نقصان اٹھانا پڑے گا۔

انہوں نے کہا کہ افسوس کہ جن مقاصد کیلئے فوجیں افغانستان بھیجی تھیں وہ حاصل نہیں کرسکے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top