جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف ریلی پر فائرنگ، چار مظاہرین ہلاک

31 دسمبر, 2021 16:11

خرطوم : فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر فائرنگ سے چار مظاہرین ہلاک ہوگئے۔

سوڈان میں اقتدار پر قبضہ کرنے والی فوجی حکومت کے خلاف اور سیاسی بحالی کے لیئے دارالحکومت اور دیگر شہروں میں احتجاجی ریلیاں نکالیں گئیں۔

یہ بھی پڑھیں : سوڈان میں سونے کی کان منہدم، 38 کان کن ہلاک

مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیئے آنسو گیس سمیت فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں چار مظاہرین زندگی کی بازی ہار گئے، جب کہ معتدد زخمی بھی ہوئے، جس میں سے بعض کی حالت تشویش ناک ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top