مقبول خبریں
شاہراہ قراقرم پر روڈ حادثہ، ایک ہی خاندان کے چار افراد کی موت
کوہستان : روڈ حادثے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔
پٹن میں شاہراہ قراقرم پر گاڑی کو حادثہ پیش آگیا، جس میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق، جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں : کراچی : ڈکیتوں کی فائرنگ سے زخمی سات ماہ کی حاملہ خاتون کی حالت تشویشناک
گاڑی جگلوٹ سے عید کے سلسلے میں راولپنڈی آرہی تھی، تمام افراد کا تعلق چلاس بٹوگاہ نالے سے ہے۔