مقبول خبریں
میانمار میں گرفتار افراد کی رہائی کیلئے مظاہرے
نیپاٹاؤ : میانمار میں گرفتار افراد کی رہائی کیلئے مظاہرے جاری ہے۔
میانمار میں ہونے والی فوجی بغاوت اور گرفتار افراد کے لیئے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ کئی شہروں میں ہونے والے احتجاج میں مظاہرین نے پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔
یہ بھی پڑھیں : میانمار میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 82 افراد ہلاک
مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ گرفتار رہنماؤں، صحافیوں اور شہریوں کو فی الفور رہا کیا جائے۔