مقبول خبریں
مرتضیٰ وہاب کو ایڈمسنٹریٹر کراچی لگانے کا فیصلہ
کراچی : سندھ حکومت نے مرتضیٰ وہاب کو ایڈمسنٹریٹر کراچی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔
سندھ حکومت نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر مرتضیٰ وہاب کو ایڈمسنٹریٹر کراچی لگایا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں : کراچی میں 14 جولائی سے بارشوں کے آغاز ہونے کا امکان
آئندہ ہفتے بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان ہے۔ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو کراچی کی رونقیں بحال کرنے کا ٹاسک سونپ دیا گیا ہے۔ کے ایم سی کا تباہ حال نظام درست کرنے کی ہدایت دے دی گئی ہیں۔