مقبول خبریں
5 سے 11 سال کے بچوں کو انسداد کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ
اسلام آباد : حکومت نے وباء کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیئے 5 سے 11 سال کے بچوں کو انسداد کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق 5 سے 11 سال کے بچوں کو ویکیسنشن کا آغاز 19 ستمبر سے کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں : دنیا بھر میں کورونا کے نئے رپورٹ ہونے والے کیسز میں ڈرامائی کمی
خیال رہے کہ اب تک ملک میں کئی بالغ مرد و خواتین نے ویکسین نہیں لگوائی ہے۔ بچوں کو ویکسین لگانے میں حکومت کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔