جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

برازیل : کشتیوں پر چٹان کا ٹکرا گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد دس ہوگئی

10 جنوری, 2022 14:07

برزیلیا : سیاحوں کی کشتیوں پر چٹان کا ٹکرا گر گیا، جس کے نتیجے میں دس افراد زندگی سے محروم ہوگئے۔

برازیل کے جنوب مشرق کی میناس گیریس ریاست میں واقعہ ایک جھیل میں تفریح کے لیئے آنے والے افراد اس وقت مشکل میں آگئے، جب چٹان کا ایک دیو قامت ٹکرا کشتیوں پر گرنے سے دس افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ 32 افراد زخمی بھی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں : برازیل میں تفریح کیلئے جانیوالے افراد پر چٹان گرگئی

مجموعی طور پر تین جہازوں پر چٹان کا ٹکڑا گرا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بیس افراد لاپتہ بھی ہیں۔ ہلاک افراد کی شناخت کا عمل جاری ہیں، جن کی لاشیں قابل شناخت نہیں رہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top