مقبول خبریں
روس کی خواتین جیلوں میں موجود وارڈنز کے درمیان مقابلہ حسن
ماسکو : مقابلہ حسن اب جیل تک بھی پہنچ گیا۔ روس کی خواتین جیلوں میں موجود وارڈنز کے درمیان مقابلہ حسن کا انعقاد کیا گیا ہے۔
خواتین جیلوں میں نگرانی کے فرائض ادا کرنے والی 100 میں سے بارہ خواتین وارڈنز سات جون سے شروع ہونے والے مقابلہ حسن میں فائنل تک پہنچ سکیں۔
یہ بھی پڑھیں : آن لائن کھانا آرڈر کرنیوالی خاتون کو چکن بروسٹ کی جگہ تولیہ بروسٹ مل گیا
مقابلہ حسن کے لیے اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دینے کا آج آخری روز ہے، جس کے ذریعے سب سے خوبصورت جیل وارڈن کا انتخاب کیا جائے گا۔