جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

انڈونیشیا کے جزیرہ سماٹرا میں زلزلہ، 8 افراد ہلاک، 86 زخمی

27 فروری, 2022 14:43

انڈونیشیا کے جزیرہ سماٹرا میں آنے والے زلزلے میں اموات کی تعداد 8 جبکہ زخمیوں کی تعداد 86 تک ہوگئی۔

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایجنسی کے ترجمان عبدالمہری نے اعلان کیا کہ سماٹرا جزیرے کے شمال میں کل آنے والے 6.2 کی شدت کے زلزلے کی وجہ سے منہدم ہونے والی عمارت کے ملبے تلے آنے والے لوگوں کی تلاش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: انڈونیشیا کے جزیرے میں 6.2 شدت کا زلزلہ

انہوں نے بتایا کہ زلزلے میں کم از کم 435 مکانات اور عمارتوں کو نقصان پہنچا اور 600 سے زائد افراد کو نقل مکانی کرنی پڑی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top