جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

جلد عمران نیازی کی طرف سے عام معافی کی درخواست آنے والی ہے: شرجیل میمن

23 نومبر, 2022 14:16

کراچی: شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ جلد عمران نیازی کی طرف سے عام معافی کی درخواست آنے والی ہے۔

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا اپنے ایک ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ جلد عمران نیازی کی طرف سے عام معافی کی درخواست آنے والی ہے، لانگ مارچ کی ناکامی کے بعد عمران خان فیس سیونگ کی درخواست بھی کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی کا اجتماع اس حکومت سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے ہوگا: فواد چودھری

شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ عمران خان 26 تاریخ کا پروگرام جعلی علالت کی وجہ سے ملتوی کرنے کا بھی سوچ سکتے ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top