جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

مبینہ بیٹی کیس، عمران خان نا اہلی کیس ناقابل سماعت قرار

10 مئی, 2023 16:40

اسلام آباد:مبینہ بیٹی میں کاغذات نامزدگی ظاہر نہ کرنے پر عمران خان نا اہلی کیس کو ناقابل سماعت قرار دے دیا گیا۔

درخواست گزار محمد ساجد کی عمران خان کے خلاف درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے دیا گیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی نا اہلی کے لیے دائر درخواست مسترد کردیا۔

یہ پڑھیں : عمران خان کے خلاف اسلام آباد کی حدود میں درج مقدمات کا ریکارڈ طلب

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top