جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

اداکارہ میرا کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ

23 جولائی, 2021 13:43

لاہور: پاکستان کی نامور اداکارہ میرا نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کرلیا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے، شوبز کی دنیا سے دلبرداشتہ ہو کر سیاست میں قدم رکھ رہی ہو۔

یہ بھی پڑھیں: قبضہ مافیا کو پکڑوانے میں وزیر اعظم کی مدد کروں گی: میرا

اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ جلد ہی پی ٹی آئی رہنماؤں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کر کے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کروں گی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top