جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

فلسطین میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 2 سالہ بچہ شہید

06 جون, 2023 10:49

رام اللہ : فلسطین میں اسرائیلی فورسز کی جارحیت جاری ہے جس کےنتیجے میں 2 سالہ بچہ شہید ہوگیا۔

رام اللہ کے علاقے میں اسرائیلی فورسز کی اندھا دھند فائرنگ سے 2سالہ بچہ شہید ہوگیا۔

فلسطینی اتھارٹی نے اسرائیلی فورسز کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئےیورپی یونین اور اقوام متحدہ کا اسرائیل سے شفاف تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ اسرائیلی فورسز 56 فلسطینیوں کو شہید کرچکا ہے۔

یہ پڑھیں : مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے حملے میں تین فلسطینی شہید

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top