جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کیمٹی میں 9 نئے ارکان شامل

31 جنوری, 2023 10:13

کراچی : 9 نئے رابطہ کمیٹی کے ارکان میں چھ پی ایس پی جبکہ تین فاروق ستار گروپ سے واپس آنے والے شامل ہیں۔

پی ایس پی سے حفیظ الدین، حسان صابر، آفاق جمال، آسیہ اسحاق، شمشماد صدیقی اور صوفیہ سیعد شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں کراچی اور حیدر آباد میں ایم کیو ایم پاکستان کے نئے دفاتر قائم کرنے کی تیاری

فاروق ستار گروپ سے رابطہ کمیٹی میں شامل ہونے والوں میں ڈاکٹر نگہت شکیل، کامران فاروقی،  وسیم حسین ہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان نے سرکلر جاری کرکے 9 نئے ارکان کی شمولیت سے متعلق تمام شعبہ جات کے کارکنان کو آگاہ کر دیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top