جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

میکسکو میں چھوٹا مسافر طیارہ رہائشی عمارت پر جاگرا

04 دسمبر, 2018 21:21

حادثے میں 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔

طیارے میں موجود تمام افراد جان کی بازی ہار گئے.زخمیوں کو  قریب کے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔حادثے میں عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہے ۔ روپوٹ کے مطابق عین شاہدین کا کہنا ہے کہ طیارہ بہت نچلی اڑان پر سفر کر رہا تھا جس کے باعث یہ حادثہ ہوا ۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top