جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

ن لیگ کی حکومت پری پول ریگنگ جیسے کام کررہی ہے: یاسمین راشد

27 جون, 2022 18:50

لاہور: یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی حکومت پری پول ریگنگ جیسے کام کررہی ہے، زرداری مافیا نے سندھ میں دھاندلی کی ہے۔

رہنما پی ٹی آئی یاسمین راشد کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ن لیگ کی حکومت پری پول ریگنگ جیسے کام کررہی ہے، ہمارے لوگوں کو دھمکیاں دی جارہی ہیں۔

یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ جو حالات ضمنی الیکشن میں نظر آئے ہر قسم کی دھاندلی ہوگی، لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان نے حکومت کیخلاف 2 جولائی کو احتجاج کی کال دیدی

ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے حوالے سے ہمارے خدشات درست ہیں، زرداری مافیا نے سندھ میں دھاندلی کی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top