جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

یوگنڈا نے ایبولا سے مزید تین اموات کی تصدیق کردی

24 ستمبر, 2022 12:11

کمپالا : یوگنڈا میں صحت کے حکام نے ملک میں ایبولا کے مزید تین اموات کی تصدیق کی ہے۔

یوگنڈا کے محکمہ صحت کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں چار انفیکشن کی تصدیق ہونے کے بعد تصدیق شدہ کیسوں کی کل تعداد اب 11 ہوگئی ہے۔ انیس مشتبہ افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ مزید تین اموات بھی رپورٹ کی گئیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں شامل ایک رکن کورونا وائرس کا شکار

ایبولا اکثر مہلک وائرل ہیمرجک بخار ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس وائرس سے عام طور پر اموات کی شرح زیادہ ہوتی ہے۔ بیماری کی منتقلی جسمانی رطوبتوں کے ذریعے ہوتی ہے، جس کی بخار، قے، خون بہنا اور اسہال اہم علامات ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top