جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

متحدہ عرب امارات کا اسرائیل سے ویزا فری معاہدہ معطل

19 جنوری, 2021 17:09

ابوظہبی : متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ کچھ عرصہ قبل طے پانے والا ویزا فری معاہدہ یکم جولائی 2021ء تک معطل کردیا ہے۔

امارات کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث اسرائیلی شہریوں کے ویزا فری داخلے پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی بستیوں کی تعمیر کی اجازت دیدی

انہوں نے کہا کہ یکم جولائی 2021ء تک صورتحال کو دیکھا جائے گا، جس کے بعد معاہدہ پر دوبارہ عملدرآمد کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ ہوگا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top