جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

یو اے ای : فیول کی قیمتوں میں پٌھر اضافے کا اعلان

01 ستمبر, 2023 07:30

متحدہ عرب امارات نے مسلسل تیسرے ماہ فیول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔

رپورٹس کے مطابق یو اے ای میں نئی قیمتوں کا اطلاق جمعہ یکم ستمبر سے ہوگا، نئی قیمتوں میں 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس شامل ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امارات میں سپر پیٹرول 98 کی قیمت 3.14 درہم سے بڑھا کر 3.42 درہم لیٹر کردی گئی ہے

اسی طرح پیٹرول 95 کی قیمت 3.02 درہم سے بڑھا کر3.31 درہم لیٹر کردی گئی۔

یہ پڑھیں : کیوبا کے آئل ٹرمینل میں لگی آگ نے تیسرے فیول ٹینک کو لپیٹ میں لے لیا

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top