جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

شام کے علاقے دمشق پر اسرائیلی میزائل حملے میں دو فوجی زخمی

30 مارچ, 2023 12:05

شام کے دارالحکومت شہر کے آس پاس اسرائیل کے تازہ ترین فضائی حملوں میں دو فوجی زخمی اور جزوی نقصان پہنچا ہے۔

فوجی ذرائع کے مطابق اسرائیل نے گولان کی پہاڑیوں سے دمشق کے آس پاس کے علاقوں کو نشانہ بناتے ہوئے متعدد میزائل داغے، جس سے دو فوجی زخمی ہوئے اور کچھ مادی نقصان ہوا۔ شامی فضائی دفاع نے میزائلوں سے ملک کا دفاع کیا اور ان میں سے کچھ کو مار گرایا۔

یہ بھی پڑھیں : امریکہ کے شام میں ڈرون حملے کے جواب میں فضائی حملے

اسرائیل نے حالیہ برسوں میں شام کے حکومتی کنٹرول والے حصوں کے اندر اہداف کے خلاف سینکڑوں فضائی حملے کیے ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top