جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

عامر لیاقت مرحوم کی سابقہ اہلیہ کی بولڈ تصاویر، مداح چراغ پَا

30 اگست, 2024 17:07

معروف ٹی وی اینکر مرحوم عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ و اداکارہ طوبیٰ انور کو اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرنے پر مداحوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر طوبیٰ انور نے ویسٹرن لُک میں کچھ بولڈ تصاویر اَپ لوڈ کیں، جس نے مداحوں کو چراغ پَا کردیا۔

گلیمریس تصویر پر ایک صارف نے کمنٹ کیا کہ عامر لیاقت کو سیڑھی بنا کر چھوڑ دیا، خود عیش کر رہی ہے، وہ بیچارہ تو دنیا سے چلا گیا۔

مزید پڑھیں: کیا کبریٰ خان کسی عیسائی کی دلہن بن گئیں؟

ایک اور صارف کی جانب سے کمنٹ کرتے ہوئے کہا گیا کہ سمجھ نہیں آتا کہ پاکستانی اداکارائیں مشہور ہونے کے بعد بولڈ کیوں ہوجاتی ہیں؟۔

مزید پڑھیں: درِفشاں سلیم بھی کارساز واقعہ پر خاموش نہ رہ سکیں

ایک صارف نے پوسٹ پر کمنٹ کیا کہ آپ بولڈ لُک میں نہیں بلکہ ڈیسنٹ انداز میں سوبر لگتیں ہیں۔

اس سے قبل بھی اداکارہ کو منفی 2 ڈراموں میں منفی کردار کرنے پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

اسکرین گریب

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Syeda Tuba Anwar (@syedatuba)

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top