جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

عالمی بینک کا پاکستان کو 2 ارب ڈالر کی مدد فراہم کرنے پر غور

25 ستمبر, 2022 10:12

عالمی بینک سیلاب کے اثرات سے نمٹنے میں مدد دینے کے لیے پاکستان کو دو ارب ڈالر کی رقم فراہم کرنے پر غور کررہا ہے۔

نائب صدر مارٹن ریزر کا کہنا ہے کہ عالمی بینک پاکستان کی مدد کرنے کے عزم پر قائم ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ‏عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 258 ملین ڈالرز امداد منظور کرلی

قبل ازیں عالمی بینک نے پنجاب حکومت کو سیلاب متاثرین کے لیے 3 کروڑ 50 لاکھ ڈالر دینے کی پیشکش بھی کی تھی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top