جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

اسٹاک ایکس چینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،100انڈیکس پہلی بار 59 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

24 نومبر, 2023 12:09

 

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کے روزمثبت رجحان دیکھنےمیں آیاہے,100انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے۔

100انڈیکس 574 پوائنٹس کے اضافے سے پہلی بار 59 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیاہے،انڈیکس 59 ہزار 474 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 17 پیسے کی کمی ہوئی ہے،تاہم انٹربینک میں ڈالر 285 روپے 10 پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے۔

یہ پڑھیں : ملک میں روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top