جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

’دی سیکریٹ لائف آف پیٹس‘ کا آخری ٹریلر جاری

12 اپریل, 2019 10:46

کراچی: اینیمیٹڈ فلم ’دی سیکریٹ لائف آف پیٹس‘ کا مداحوں کے لئے آخری ٹریلر جاری کردیا گیا۔

’نیشنل پیٹس ڈے‘ پر  یونیورسل اور الیومینیشن فلمز کی جانب سے تیار کردہ اینیمیٹڈ فلم کا جمعرات کے روز آخری ٹریلر جاری کیا گیا۔ یہ فلم کرس ریناڈ کی ڈائیریکشن میں تیار کی گئی ہے جبکہ اس فلم کی کہانی برائین لنچ نے لکھی ہے۔ یہ فلم’ دی سیکریٹ لائد آف پیٹس‘ کا سیکول ہے۔ اس کی کہانی پالتو جانوروں کی زندگی پر مبنی ہے۔ فلم 7 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top