مقبول خبریں
سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد بینچ کا ریکارڈ، دو ماہ میں دو ہزار سے زائد مقدمات نمٹا دیئے
حیدر آباد : سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد بینچ نے ریکارڈ قائم کردیا، صرف دو ماہ میں دو ہزار 494 مقدمات کا فیصلہ کرلیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں : الیکشن کمیشن کا پنجاب حکومت کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان خوش آئند ہے: حمزہ شہباز
عدالت نے 8 اگست 2022 سے 14 اکتوبر تک ہدف سے ڈبل مقدمات نمٹا دیئے۔ حیدرآباد بینچ کو دو ماہ کے دوران 1200 مقدمات کا ہدف دیا گیا تھا۔ مقدمات میں آئینی، انتخابی، جرائم اور ضمانت کی درخواستیں شامل ہیں۔