جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

فلم ’دی پرفیکشن‘ کاپہلا ٹریلر جاری

17 اپریل, 2019 12:58

سنسنی خیز ہالی ووڈ فلم ’دی پرفیکشن‘ کاپہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

خوف، دہشت اور سنسنی سے بھرپور ہالی ووڈ فلم دی پرفیکشن کاپہلا ٹریلر جاری کردیا گیاہے۔ فلم کی کہانی دو ایسی خواتین موسیقاروں کے گرد گھوم رہی ہے جن کے اچانک ٹکراؤ کے بعد عجیب و غریب واقعات رونما ہونے لگتے ہیں ۔

یہ فلم رچرڈ شیپرڈ کی ہدایت کاری میں بنائی گئی ہے جبکہ اس فلم کی کہانی ایرک سی چارملو، نکول سنیڈر اور رچرڈ شیفرڈ نے لکھی ہے۔ فلم 24 مئی کو نیٹفلکس کی جانب سے ریلیز کی جائے گی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top