ہفتہ، 27-جولائی،2024
( 21 محرم 1446 )
ہفتہ، 27-جولائی،2024

EN

نئی منتخب حکومت خطے میں امن کیلئے کام کریگی، بھارت

29 جولائی, 2018 10:32

بھارت کا کنہا ہے کہ ہم امید کرتے ہیں کہ پاکستان کی نئی حکومے خطے میں امن اور اسے محفوظ بنانے کے کام کرے گی۔

زرائع کے مطابق بھارت کی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار بھارت خوش حال اور ترقی پسند پاکستان کا خواہش مند ہے، امید کرتے ہیں نئی حکومت جنوبی ایشیا کو محفوظ، مستحکم پُرامن اور دہشت گردی و تشدد سے پاک خطہ بنانے کے لیے تعمیری کام کرے گی۔

مزید ان کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں نے انتخابات کے ذریعے جمہوریت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے جو کہ خوش آئند ہے، نئی حکومت سے دونوں ملکوں کے درمیان بہتر تعلقات کی توقع ہے۔

یاد رہے کہ عمران خان نے عام انتخابات میں جیت کے بعد قوم سے خطاب میں کہا کہ پاکستان، پاک بھارت تعلقات میں بہتری کا خواہشمند ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top