جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

سربراہ حماس اسماعیل ہنیہ کی پوتی بھی اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئی

11 نومبر, 2023 11:03

 

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی پوتی رؤی ہمام اسماعیل ہنیہ اسرائیلی بم باری کے نتیجے میں شہید ہو گئیں۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسماعیل ہنیہ کی پوتی گھر پر ہوئے اسرائیلی حملے میں شہید ہوئی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق رؤی ہنیہ اسلامی یونیورسٹی آف غزہ میں میڈیکل کی طالبہ تھیں۔

واضح رہے وہ ایک اسکول پر ہونے والے اسرائیلی حملے میں شہید ہوئیں۔

یہ پڑھیں : ایرانی سپریم لیڈر اور حماس کے سربراہ کی اہم ترین ملاقات، اگلے اہداف پر تبادلہ خیال

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top