جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

خیبر پختون خوا کے نو منتخب ارکان صوبائی اسمبلی کا پہلا اجلاس آج ہوگا

18 فروری, 2024 12:35

خیبر پختون خوا میں حکومت سازی کا معاملہ، نو منتخب ارکان صوبائی اسمبلی کا پہلا اجلاس آج ہوگا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس نامزد وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت اسپیکر ہاؤس میں ہوگا۔

پارٹی ذرئع کے مطابق یبرپختونخوا حکومت میں 15 وزرااور 5 مشیران ہوں گے ۔

صوبائی اسمبلی کے اجلاس  میں ہلے مرحلے میں 10 معاونین خصوصی مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔

 یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے دو مختلف آپریشنز، 9 دہشتگرد ہلاک

نتائج آنے تک تیمور سلیم جھگڑا اور کامران بنگش مشیربرائے وزیر اعلی ہوں گے جبکہ قلمندان دینے والوں میں کامران بنگش،اکبرایوب، عارف احمد زئی سرفہرست ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا کابینہ کی تشکیل ڈویژنل وائز فارمولا کے تحت ہونے کا امکان

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top