جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 16 مئی کو ہوگا

15 مئی, 2022 14:59

کراچی: رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن کل یعنی 16 مئی کو ہوگا۔

ماہر فلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 16 مئی کو ہوگا، چاند گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔

ڈاکٹر جاوید اقبال نے کہا کہ مکمل چاند گرہن کا مشاہدہ امریکا اور یورپ کے دیگر حصوں میں کیا جائے گا۔

ماہر فلکیات کے مطابق چاند گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بج کر 32 منٹ پر ہوگا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top