جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

بابری مسجد کی جگہ رام مندر کا قیام، امریکا کا ردعمل سامنے آگیا

25 جنوری, 2024 12:41

واشنگٹن: امریکا نے بھارت میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کے قیام پر رد عمل میں کہا ہے کہ وہ مذہبی آزادی کا حامی ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس کانفرنس میں کہا کہ بابری مسجد کی جگہ رام مندر کے قیام پر بھارت میں مذہبی آزادی کے معاملے کو دیکھ رہے ہیں، مذہبی آزادی اور اظہار رائے کی آزادی کی حمایت کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت میں رام مندر کا افتتاح، بھارتیہ جنتا پارٹی کا سیاسی ایجنڈہ

علیحدگی پسند سکھوں کی تحریک کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا میں غیر سرکاری خالصتان ریفرنڈم پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top