جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ڈالر کی قیمت ایک روپے 51 پیسے کی کمی

27 مئی, 2022 11:00

کراچی : ڈالر کی قیمت ایک روپے 51 پیسے نیچے آگئی۔

پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعد کرنسی مارکیٹ میں ڈالر نے ریورس گیئر لے لیا۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 51 پیسے کی کمی آگئی۔

یہ بھی پڑھیں : پیٹرولیم مصنوعات پر فی لیٹر 86 روپے سے زائد کی سبسڈی 56 روپے تک رہ گئی

فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ انٹربینک میں ڈالر 200 روپے 50 پیسے پر آگیا ہے۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 202 روپے ایک پیسے پر بند ہوا تھا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top