جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

متحدہ عرب امارات کے سب سے بڑے مندر کا افتتاح 14 فروری کو ہوگا

01 فروری, 2024 12:42

 

ابوظبی : متحدہ عرب امارات کے سب سے بڑے ہندؤ مندر کی تعمیر تقریبا مکمل ہوچکی ہے،اس مندرکا افتتاح 14فروری کو کیا جائے گا۔

بہت سے پاکستانیوں کیلئے یہ بات حیرت انگیز ہوگی کہ متحدہ عرب امارات میں تعمیر ہونے والا یہ مندر کراچی کے شری سوامی نارائن مندر کی کڑی ہے ۔

متحدہ عرب امارات کی ریاستوں ابوظبی اور دبئی کے درمیان تعمیر ہونے والا ہندو مندر بنیادی طور پر “ پوجا سنواسی شری اکشر پرشوتم سوامی نارائن سنستھا “ ہندؤ کمیونٹی کا مندر ہے جو اٹھارویں صدی کے آخر میں شروع ہونے والا سماجی روحانی عقیدہ ہے ۔

یہ پڑھیں : متحدہ عرب امارات کا رواں ہفتے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کیے جانے کا امکان

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top