جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

فلم ’دی ایڈمس فیملی‘ کانیا ٹریلر جاری

10 اپریل, 2019 13:47

کراچی: چارلس آیڈمس کا نیا ورژن فلم دی ایڈمس فیملی کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

ایڈڈمیس کی جانب سے تیار کردہ کارٹون سیریز فلم ’دی ایڈمس فیملی‘ کی جھلکیاں جاری کردی گئیںجس میں آسکر اساک اور چارلیز تھیرون  نے اینیمیٹڈ کرکٹرز کی آوازوں کی ڈبنگ کی ہے۔ اینیمیٹیڈ فلم ’دی ایڈمس فیملی‘ مزاح سے بھرپور فلم ہے۔ فلم رواں برس اکتوبر میں سینماگھروں کی زینت بنے گی ۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top