جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ٹانک: پولیس لائن پر دہشت گردوں کا حملہ، 2اہلکار شہید، 4 زخمی

15 دسمبر, 2023 10:48

 

خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں پولیس لائن پر دہشت گردوں نے بھاری ہتھیاروں سےحملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں 2پولیس اہلکار شہید جب کہ 4 زخمی ہوگئےہیں۔

ڈسٹرکٹ پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے پولیس لائن میں داخل ہوتے ہی دستی بم پھینکے تھے،جبکہ ایک خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑالیا۔

مزید دہشت گردوں کی اطلاع پر سرچ آپریشن جاری ہے،پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیاہے۔

یہ پڑھیں:پاکستان میں دہشت گردی : افغان دہشت گردوں کے خلاف حتمی آپریشن کا آغاز

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top