جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

عراق میں اربعین کے زائرین پر خودکش کی کوشش ناکام

25 ستمبر, 2021 11:55

بغداد : اربعین کے زائرین پر خودکش حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔

عراق کی سیکورٹی فورسز نے صوبے دیالہ میں ایک کارروائی کے دوران داعش کی دہشت گردی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے چار خودکش جیکٹوں، چار بم اور متعدد راکٹوں کو ناکارہ بنا دیا۔

یہ بھی پڑھیں : بھارتی وزیراعظم کی امریکی صدر سے ملاقات، سکھوں کا وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاج

حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی مناسبت سے اربعین پیدل مارچ میں دسیوں لاکھ عراقیوں کے علاوہ عراق میں موجود ہزاروں غیر ملکی بھی اربعین مارچ میں شریک ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top