جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، مارکیٹ 43 ہزار کی حد عبور کرگئی

27 مئی, 2022 12:45

کراچی : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے 43 ہزار 284 پر ٹریڈ ہو رہی ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں زبردست تیزی آگئی ہے۔ ہنڈریڈ انڈیکس 43 ہزار کی حد عبور کرگیا۔

یہ بھی پڑھیں : آئی ایم ایف کا دباؤ کام کر گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے کا اضافہ

مارکیٹ 742 پوائنٹس کے اضافے سے 43 ہزار 284 پر ٹریڈ ہو رہی ہے۔ گزشتہ روز 529 پوائنٹس کے اضافے سے مارکیٹ 42 ہزار 541 پوائنٹس پر بند ہوئی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top