جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

علامہ اقبال کے ناقص مجسمے کی تعمیر، سوشل میڈیا پر شدید غصے کا اظہار

02 فروری, 2021 18:35

لاہور کی مقامی انتظامیہ نے گلشن اقبال پارک میں علامہ اقبال کا مجسمہ نصب کیا تھا جس پر لوگوں نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا اور لوگوں نے اسے ناقص قرار دے دیا۔

پارک آنے والوں نے جب مجسمے کو دیکھا تو وہ نہ صرف حیران رہ گئے بلکہ ’ناقص‘ مجسمے پر انتظامیہ پرشدید برہمی کا اظہار بھی کیا۔

علامہ اقبال کے مجسمے کی تصاویر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچ گیا اور لوگوں نے اس بات پر شدید غصے کا اظہار کیا۔

 

علامہ اقبال سے عقیدت رکھنے والوں نے اس مجسمے سے متعلق اس طرح کے ٹویٹ کئے

 

آخری خبر کے مطابق یہ مجسمہ پارک کے مالیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت تعمیر کیا تھااور یہ علامہ اقبال سے عقیدت کا ایک مظاہرہ تھا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top