جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

اسٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان ،شرح سود 22فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

29 جنوری, 2024 16:31

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے،اسٹیٹ بینک نے شرح سود 22فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق بینکوں کے لیے شرح سود 22فیصد برقرار رہے گی۔

گورنر اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ زرمبادلہ ذخائر 8.3ارب ڈالر ہوگئے۔

مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود برقرار رکھنے کی تجویز دی تھی۔

یہ پڑھیں : اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 22فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top