جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

جنوبی افریقہ میں مودی سرکارکےخلاف نعرےبازی

02 مارچ, 2019 21:07

جنوبی افریقہ کےشہرجوہانس برگ میں مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی افواج کےظلم وستم کےخلاف اورخطےمیں نیوکلیئرجنگ جیسی صورت حال پیداکرنےکےخلاف بڑی تعدادمیں جنوبی افریقہ میں موجودافرادنےزبردست مظاہرہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی جارحیت کےخلاف مظاہرہ کرنےوالےافرادکاکہناتھاکہ بھارت خطےمیں کشیدہ صورت حال کاذمےدارہے۔ بھارت کوایسےاقدامات سےگریزکرناچاہیےجن سےخطےمیں امن کی فضاخراب نہ ہو۔ مودی حکومت خطےمیں کشیدگی پھیلانےکاباعث بن رہی ہے۔ حالیہ پاک بھارت کشیدگی کاذمےداربھارت ہے۔ بھارتی حکومت کو چایئے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانا چایئے۔


Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top