جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

رمضان میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، شہری پریشان

09 اپریل, 2023 14:24

پشاور: رمضان میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں بے حد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ادرک 700، لہسن 360 اور لیموں 280 روپے فی کلو میں فروخت ہورہی ہے۔

مٹر 170، کچالو 180، توری 80، کریلا 80 اور پیاز 90 روپے، سبز مرچ 100، ٹماٹر 50 اور بینگن کی فی کلو قیمت 80 روپے ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سیلاب سے پاکستان کی پیداوار متاثر ہوئی، جو مہنگائی بڑھنے کا سبب ہے : اے ڈی بی

مالٹا 440، کینو 340 اور کیلا فی درجن 290 روپے تک پہنچ گیا ہے۔

اس کے علاوہ زندہ مرغی کی فی کلو قمیت 380 روپے ہوگئی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top