جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

شردھا! آدھار کارڈ کی تصویر دیکھائیں، اداکارہ کا دلچسپ جواب

31 اگست, 2024 19:29

شردھا کپور کی تصویر پر مداح نے مزاحیہ کمنٹ کرکے بالی ووڈ اداکارہ کو جواب دینے پر مجبور کردیا۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر استری 2 سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی اداکارہ شردھا کپور نے فلم پروڈیوسر کے ساتھ تصویر شیئر کی جس کے نیچے مداح نے دلچسپ کمنٹ کیا۔

ایک صارف نے اداکارہ سے سوال کیا کہ آدھار کارڈ میں کیسی دیکھتی ہو؟ جس پر شردھا کپور کپور جواب دیا کہ برداش نہیں کر پاوگے اتنی خوبصورت! اور گانا شروع کردیں گے کہ کوئی اتنا خوبصورت کیسے ہو سکتا ہے!۔

مزید پڑھیں: شردھا نے بچپن میں کس اداکار کو پروپوز کیا؟ نام سامنے آگیا

اداکارہ کی استری 2 باکس آفس پر سپر ہٹ رہی ہے جبکہ اسوقت کروڑوں کے بزنس کرچکی ہے۔

مزید پڑھیں: شردھا کپور نے نریندر مودی کو بھی پچھاڑ دیا

قبل ازیں بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور وزیراعظم نریندر مودی کے فالوورز کی تعداد کو پیچھے چھوڑ کر سوشل میڈیا کی تیسری مقبول ترین شخصیت کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shraddha ✶ (@shraddhakapoor)

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top