اتوار، 8-ستمبر،2024
( 05 ربیع الاول 1446 )
اتوار، 8-ستمبر،2024

EN

نازیبا لباس؛ ویڈیو پوسٹ کرنا اداکارہ کو مہنگا پڑگیا

19 جون, 2024 21:53

عیدالاضحیٰ کے موقع پر اُبھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل شیزل شوکت کو نازیبا لباس میں ویڈیو پوسٹ کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا۔

فوٹو اَپ لوڈنگ سائٹ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے عید کے موقع پر دلکش سیاہ لباس زیب تن کر رکھا ہے تاہم صارفین کو انکا بولٹ انداز بلکل پسند نہ آیا۔

صارفین کی جانب سے تنقید کی بوچھاڑ سے بچنے کیلئے شیزل شوکت نے ویڈیو کا کمنٹس سیکشن آف کردیا۔

مزید پڑھیں: کون سی اداکارہ کس دہائی میں پیدا ہوئی؟

ایک صارف نے لکھا کہ ‘انگریزی بول کر اور جسم دکھا کر عزت نہیں ملتی’، ایک اور صارف نے لکھا کہ ‘اتنی پتلی قمیض کے نیچے شمیز بھی پہن لیتیں’۔

بعض لوگوں نے کمنٹ سیکشن میں ‘ہدایت’ کی دعائیں دینا بھی شروع کردیں، ایک صارف نے لکھا کہ ‘کپڑے صرف نام کے ہی پہنے ہیں، شرم آنی چاہیے’۔

نازیبا لباس؛ ویڈیو پوسٹ کرنا اداکارہ کو مہنگا پڑگیا

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top