جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

کراچی اور اسلام آباد کے درمیان متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں

25 مئی, 2022 20:50

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں حالات کشیدہ ہونے کے باعث متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی اور اسلام آباد کے درمیان متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں ہیں، پروازوں کو کم مسافروں کے باعث منسوخ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: راستوں کی بندش اور گرفتاریاں، آئی جی اسلام آباد طلب، صوبائی حکومتوں کو نوٹس

ترجمان کا کہنا تھا کہ کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز پی کے 368 منسوخ کردی گئی ہے۔

اس کے علاوہ اسلام آباد سے کراچی کی پرواز پی کے 369 بھی منسوخ کردی گئی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top