جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

سعودی ولی عہد نے کرکٹ ٹیم کی تشکیل کیلئے پی ایس ایل کی فرنچائز کے مالک کو بلالیا

15 جون, 2023 11:26

ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے کرکٹ کے فروغ کیلئے پوری دنیا کو مسترد کرکے پاکستان کا انتخاب کرلیا اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کرکٹ کے فروغ کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فرنچائز ندیم عمر کو بلا لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور سعودی حکومت کے درمیان معاہدہ کل طے پا جانے کا امکان ہے جس کے بعد ندیم عمر اپنی ٹیم کے ہمراہ سعودی عرب کی قومی ٹیم تشکیل دیں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سعودی عرب کا ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم بھی تشکیل دے گا۔

یہ پڑھیں : سعودی عرب نے نیا ویزا متعارف کرا دیا

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top