جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

سعودی عرب پاکستان میں کان کنی کے شعبے میں بڑی سرمایہ کاری کرے گا: سعودی نائب وزیر

03 اگست, 2023 11:02

ریاض: سعودی نائب وزیر برائے کان کنی خالد بن صالح المظفر پاکستان کے ساتھ مضبوط اور مستحکم تعلقات کے لئے پرعزم ہیں۔

خالد بن صالح المظفر کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ پاکستان کے پاس 24 کروڑ باصلاحیت لوگ ہیں، ہم پاک سعودی عرب تعلقات کی تعمیر کے لئے آئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر ڈیپازٹ کرادیے: اسحاق ڈار

ان کا کہنا تھا کہ کان کنی پاکستان میں ابھرتا ہوا شعبہ ہے، اس میں سعودی عرب بڑی سرمایہ کاری کرے گا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top